سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3084 ترقیم الرسالہ : -- 3121
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْرَقُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ:" نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ ذَلِكَ أَنْ يُقْتَصَّ مِنَ الْجِرَاحِ حَتَّى يَنْتَهِيَ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا کہ زخمی شخص کے ٹھیک ہونے سے پہلے زخم کا قصاص لیا جائے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3121]
ترقیم العلمیہ: 3084
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16217، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3114، 3121، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7155»
الرواة الحديث:
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي