علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3093 ترقیم الرسالہ : -- 3130
نَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ بْنِ مَنَّاحٍ أَبُو حَامِدٍ ، نَا عُمَرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُجَالِدٍ ، نَا مَعْمَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّقِّيُّ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" اسْتُكْرِهَتِ امْرَأَةٌ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَرَأَ عَنْهَا الْحَدَّ، وَأَقَامَهُ عَلَى الَّذِي أَصَابَهَا، وَلَمْ يُذْكَرْ أَنَّهُ جَعَلَ لَهَا مَهْرًا" .
عبدالجبار بن وائل نے اپنے والد کا یہ بیان نقل کیا ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ایک عورت کے ساتھ زبردستی زنا کیا گیا، تو آپ نے اس عورت پر حد جاری نہیں کی، البتہ اس کے ساتھ زیادتی کرنے والے پر حد جاری کی۔ راوی بیان کرتے ہیں: اس میں یہ بات مذکور نہیں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عورت کو مہر دلوایا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3130]
ترقیم العلمیہ: 3093
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1453، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2598، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17036، 17143، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3130، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 19174، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 4479، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 29011، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 64»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3130 in Urdu
عبد الجبار بن وائل الحضرمي ← وائل بن حجر الحضرمي