الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3109 ترقیم الرسالہ : -- 3147
نَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي شُعَيْبٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ فُضَيْلٍ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ أَبِي الْعَوْجَاءِ ، عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ الْخُزَاعِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" مَنْ أُصِيبَ بِدَمٍ أَوْ خَبْلٍ، وَالْخَبْلُ عَرَجٌ، فَهُوَ بِالْخِيَارِ بَيْنَ إِحْدَى ثَلاثٍ، فَإِنْ أَرَادَ الرَّابِعَةَ فَخُذُوا عَلَى يَدَيْهِ، بَيْنَ أَنْ يُقْتَصَّ، أَوْ يَعْفُوَ، أَوْ يَأْخُذَ الْعَقْلَ، فَإِنْ قَبِلَ شَيْئًا مِنْ ذَلِكَ ثُمَّ عَدَا بَعْدَ ذَلِكَ فَلَهُ النَّارُ خَالِدًا فِيهَا مُخَلَّدًا" .
سیدنا ابوشریح خزاعی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص قتل ہو جائے یا اسے خبل لاحق ہو، (راوی کہتے ہیں) خبل سے مراد عرج (یعنی لنگڑا ہو جانا) ہے، تو اسے تین میں سے ایک بات کا اختیار ہو گا، اگر وہ کوئی چوتھی صورت چاہے، تو اس کے ہاتھ پکڑ لو (وہ تین صورتیں یہ ہیں:) وہ قصاص لے، یا معاف کر دے، یا دیت وصول کر لے، اگر وہ ان میں سے کوئی ایک صورت اختیار کر لے، تو پھر اس کے بعد زیادتی کرے، تو وہ جہنم میں جائے گا، جہاں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3147]
ترقیم العلمیہ: 3109
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 836، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4496، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2396، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2623، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16139، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3147، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 16637»
الرواة الحديث:
سفيان بن أبي العوجاء السلمي ← خويلد بن شريح الخزاعي