یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3118 ترقیم الرسالہ : -- 3157
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ الزَّعْفَرَانِيُّ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ رَاشِدٍ ، نَا دَاوُدُ بْنُ مِهْرَانَ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، وَيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ:" كَانَ مَقْعَدٌ عِنْدَ جِدَارِ أُمِّ سَعْدٍ، فَفَجَّرَ بِامْرَأَةٍ، فَسُئِلَ عَنْ ذَلِكَ فَاعْتَرَفَ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُضْرَبَ بِأَثْكَالِ النَّخْلِ" .
سیدنا ابوامامہ بن سہل رضی اللہ عنہ، سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: مقعد نامی صاحب، سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کے گھر کے پاس رہتے تھے، انہوں نے ایک خاتون کے ساتھ زنا کیا، جب ان سے اس بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے تحت، انہیں کھجور کی شاخیں ماری گئیں۔ امام دار قطنی فرماتے ہیں: (اس روایت میں لفظ اکثال استعمال ہوا ہے)، لیکن درست لفظ اثکال (یعنی کھجور کی شاخیں) ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3157]
ترقیم العلمیہ: 3118
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 881، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5414، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7259، 7260، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4472، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2574، 2574 م، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17107، 17108، 20087، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3156، 3157، 3158، 3159، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22354»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3157 in Urdu
أسعد بن سهل الأنصاري ← أبو سعيد الخدري