سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ
باب: جب پانی میں نجاست مل جائے، تو اس کا حکم
ترقیم العلمیہ : 28 ترقیم الرسالہ : -- 32
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَبُو حُمَيْدٍ الْمِصِّيصِيُّ ، ثنا حَجَّاجٌ ، نا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، أَنَّ يَحْيَى بْنَ عُقَيْلٍ أَخْبَرَهُ، أَنْ يَحْيَى بْنَ يَعْمَرَ أَخْبَرَهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ لَمْ يَحْمِلْ نَجِسًا وَلا بَأْسًا" . فَقُلْتُ لِيَحْيَى بْنِ عَقِيلٍ: قِلالُ هَجَرَ؟ قَالَ: قِلالُ هَجَرَ، فَأَظُنُّ أَنَّ كُلَّ قُلَّةٍ تَأْخُذُ فِرْقَيْنِ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٌ، وَأَخْبَرَنِي لُوطٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ فَصَاعِدًا لَمْ يُنَجِّسْهُ شَيْءٌ" .
یحییٰ بن عقیل بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جب پانی دو قلے ہو جائے تو وہ نجس نہیں ہوتا اور (اسے استعمال کرنے میں) کوئی حرج نہیں ہے۔“ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے استاد یحییٰ بن عقیل سے دریافت کیا، اس سے مراد ”ہجر“ کے مٹکے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا: اس سے مراد ہجر کے مٹکے ہیں، تو میں نے یہ اندازہ لگایا: ایک قلہ، دو ”فرق“ کے برابر ہوتا ہے۔ مجاہد، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ”جب پانی دو قلے یا اس سے زیادہ ہو، تو کوئی چیز اسے ناپاک نہیں کرتی۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 32]
ترقیم العلمیہ: 28
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1267، 1271، 1272، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 32، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1536»
«قال ابن ملقن: وهذا الحديث مرسل فإن يحيى بن يعمر تابعي مشهور، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (1 / 404)»
«قال ابن ملقن: وهذا الحديث مرسل فإن يحيى بن يعمر تابعي مشهور، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (1 / 404)»
الحكم على الحديث:
مرسل
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 32 in Urdu
مجاهد بن جبر القرشي ← عبد الله بن العباس القرشي