🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3265 ترقیم الرسالہ : -- 3309
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ هَانِئٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ، يَقُولُ: أَهْلُ الْيَمَنِ يَكْتُبُونَ النَّارَ: النِّيرَ، وَيَكْتُبُونَ الْبِيرَ يَعْنِي مثل ذَلِكَ، وَإِنَّمَا لُقِّنَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ،" النَّارُ جُبَارٌ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آگ میں گر کر مرنا رائیگاں جائے گا۔“ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ منقول ہے، جس میں کچھ لفظی اختلافات پائے جاتے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3309]
ترقیم العلمیہ: 3265
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1499، 2355، 6912، 6913، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1710، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 536، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2326، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 6005،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2497، برقم: 2498، برقم: 2499، برقم: 2500، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3085، 4593، 4594، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 642، 1377، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2509، 2673، 2676، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3301، 3302، 3303، 3304، 3307، 3312، 3497، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1110، 1111، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7241»


Sunan al-Daraqutni Hadith 3309 in Urdu