الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3294 ترقیم الرسالہ : -- 3340
نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الطَّبَرِيُّ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَعِيدٍ الْكِسَائِيُّ ، نَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، وَالأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ:" أَرْبَعٌ لَيْسَ بَيْنَهُنَّ وَبَيْنَ أَزْوَاجِهِنَّ لِعَانٌ: الْيَهُودِيَّةُ تَحْتَ الْمُسْلِمِ، وَالنَّصْرَانِيَّةُ تَحْتَ الْمُسْلِمِ، وَالْحُرَّةُ تَحْتَ الْعَبْدِ، وَالأَمَةُ تَحْتَ الْحُرِّ" ،.
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (اور ان کے اپنے قول کے طور پر نقل کیا ہے، انہوں نے اسے مرفوع حدیث کے طور پر نقل نہیں کیا)۔ ایک اور سند کے ہمراہ یہ منقول ہے: سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”چار طرح کی خواتین اور ان کے شوہروں کے درمیان لعان نہیں ہو گا: وہ یہودی عورت جو کسی مسلمان کی بیوی ہو، وہ عیسائی عورت جو کسی مسلمان کی بیوی ہو، وہ آزاد عورت جو کسی غلام کی بیوی ہو، اور وہ کنیز جو کسی آزاد شخص کی بیوی ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3340]
ترقیم العلمیہ: 3294
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2071، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15396، 15397، 15398، 15399، 15400، 15401، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3338، 3339، 3340، 3341، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 12504»
«قال الدارقطني: فإن راويه عن ابن جريج والأوزاعي عمر بن هارون وليس بالقوي، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 248)»
«قال الدارقطني: فإن راويه عن ابن جريج والأوزاعي عمر بن هارون وليس بالقوي، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 248)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي