سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3296 ترقیم الرسالہ : -- 3342
نَا نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا سَعْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ ، نَا قُدَامَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ مُسْلِمِ بْنِ شِهَابٍ، يَزْعُمُ أَنَّ قَبِيصَةَ بْنَ ذُؤَيْبٍ ، كَانَ يُحَدِّثُ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، أَنَّهُ جَلَدَ رَجُلا مِائَةَ جَلْدَةٍ وَقَعَ عَلَى وَلِيدَةٍ لَهُ، وَلَمْ يُطَلِّقْهَا الْعَبْدُ، كَانَتْ تَحْتَ الْعَبْدِ، وَقَضَى عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فِي رَجُلٍ أَنْكَرَ وَلَدًا مِنَ امْرَأَةٍ وَهُوَ فِي بَطْنِهَا، ثُمَّ اعْتَرَفَ بِهِ وَهُوَ فِي بَطْنِهَا، حَتَّى إِذَا وُلِدَ أَنْكَرَهُ، فَأَمَرَ بِهِ عُمَرُ فَجُلِدَ ثَمَانِينَ جَلْدَةً لِفِرْيَتِهِ عَلَيْهَا، ثُمَّ أَلْحَقَ بِهِ وَلَدَهَا" .
قبیصہ بن ذوہیب بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو سو کوڑے لگوائے، جس نے اپنی ایک ایسی کنیز کے ساتھ صحبت کی تھی، جو ایک غلام کی بیوی تھی، اور اس غلام نے اسے طلاق نہیں دی تھی، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک ایسے شخص کے بارے میں فیصلہ دیا تھا، جس نے ایک عورت کے بچے (کا اپنی اولاد ہونے) کا پہلے انکار کیا، وہ بچہ اس وقت اس عورت کے پیٹ میں تھا، پھر اعتراف بھی کر لیا، وہ بچہ اس وقت بھی اس عورت کے پیٹ میں تھا، جب وہ بچہ پیدا ہوا، تو اس شخص نے پھر اس کا انکار کر دیا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے حکم دیا کہ اس نے عورت پر جو الزام لگایا ہے، اس کی سزا میں (حد قذف کے طور پر) اسے اسی کوڑے لگائے جائیں اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس بچے کا نسب اس عورت کے ساتھ لاحق کر دیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3342]
ترقیم العلمیہ: 3296
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15464، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3342»
«قال ابن حجر: إسناده حسن، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 463)»
«قال ابن حجر: إسناده حسن، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 463)»
الحكم على الحديث: إسناده حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي | |
👤←👥قبيصة بن ذؤيب الخزاعي، أبو إسحاق، أبو سعيد قبيصة بن ذؤيب الخزاعي ← عمر بن الخطاب العدوي | والراجح أنه تابعي ثقة، مختلف في صحبته | |
👤←👥بكير بن عبد الله القرشي، أبو يوسف، أبو عبد الله بكير بن عبد الله القرشي ← قبيصة بن ذؤيب الخزاعي | ثقة | |
👤←👥مخرمة بن بكير القرشي، أبو المسور مخرمة بن بكير القرشي ← بكير بن عبد الله القرشي | ثقة | |
👤←👥قدامة بن محمد الأشجعي قدامة بن محمد الأشجعي ← مخرمة بن بكير القرشي | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥سعد بن عبد الله المصري، أبو عمر سعد بن عبد الله المصري ← قدامة بن محمد الأشجعي | ثقة | |
👤←👥محمد بن يحيى البغدادي، أبو محمد محمد بن يحيى البغدادي ← سعد بن عبد الله المصري | ثقة ثبت حافظ فقيه واسع الرحلة |
قبيصة بن ذؤيب الخزاعي ← عمر بن الخطاب العدوي