سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
39. باب ما روي من قول النبى صلى الله عليه وسلم: الأذنان من الرأس
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں“
ترقیم العلمیہ : 334 ترقیم الرسالہ : -- 339
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ" . وَهِمَ عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ فِي قَوْلِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالَّذِي قَبْلَهُ أَصَحُّ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“ اس روایت کو نقل کرنے میں علی بن عاصم نامی راوی کو وہم ہوا ہے، انہوں نے اس کو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے، اس سے پہلے ابن جریج کے حوالے سے جو روایت نقل کی گئی ہے، وہ زیادہ مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 339]
ترقیم العلمیہ: 334
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 237، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 445، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 222، 238، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 339، 347، 352، 353، 354، 415، 416، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 8003، 8311، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 6370، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 27، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 538، 8318»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 339 in Urdu
سليمان بن موسى القرشي ← أبو هريرة الدوسي