🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3374/1 ترقیم الرسالہ : -- 3423
قَالَ الْوَلِيدُ حَدَّثَنِي مَنْ، سَمِعَ عَطَاءً، يَقُولُ:" ثَمَنُ الْمِجَنِّ يَوْمَئِذٍ، عَشَرَةُ دَرَاهِمَ" .
ولید بیان کرتے ہیں کہ مجھے عطاء رحمہ اللہ سے سننے والے نے بتایا کہ ان دنوں ڈھال کی قیمت دس درہم ہوا کرتی تھی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3423]
ترقیم العلمیہ: 3374/1
تخریج الحدیث: «ضعيف، وأخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4956، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7398، 7399، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3423، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 18947، 18948، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28691»
«قال الشيخ الألباني: ضعيف مقطوع مخالف للمرفوع»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan al-Daraqutni Hadith 3423 in Urdu