الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3425 ترقیم الرسالہ : -- 3475
نَا يَزْدَادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكَاتِبُ ، نَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى . ح وَنا أُسَامَةُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْعُودٍ ، وَآخَرُونَ ، قَالُوا: نَا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالا: نَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَقْدِسِيُّ ، نَا حَجَّاجٌ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنِ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ ، قَالَ: قُلْتُ لِفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ :" أَرَأَيْتَ تَعْلِيقَ الْيَدِ فِي عُنُقِ السَّارِقِ أَمِنَ السُّنَّةِ؟ قَالَ: نَعَمْ، إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِسَارِقٍ فَأَمَرَ بِيَدِهِ فَقُطِعَتْ، ثُمَّ أَمَرَ بِهَا فَعُلِّقَتْ فِي عُنُقِهِ" .
ابن محیریز بیان کرتے ہیں: میں نے فضالہ بن عبید سے دریافت کیا: ”آپ کا کیا خیال ہے کہ چور کے ساتھ اس کی گردن میں لٹکانا، کیا یہ سنت ہے؟“ انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک چور کو لایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے تحت اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے تحت وہ ہاتھ اس کی گردن میں لٹکا دیا گیا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3475]
ترقیم العلمیہ: 3425
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4985، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7433، 7434، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4411، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1447، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2587، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3475، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24578، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 29576»
«قال الزیلعي: معلول بالحجاج، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 370)»
«قال الزیلعي: معلول بالحجاج، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 370)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
عبد الرحمن بن محيريز الجمحي ← فضالة بن عبيد الأنصاري