سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3429 ترقیم الرسالہ : -- 3479
نَا نَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ، نَا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي الرِّجَالِ ، عَنْ أُمِّهِ عَمْرَةَ، قَالَتْ:" اسْتَبَّ رَجُلانِ فَقَالَ أَحَدُهُمَا: مَا أُمِّي بِزَانِيَةٍ وَلا أَبِي بِزَانٍ، فَشَاوَرَ عُمَرُ الْقَوْمَ، فَقَالُوا: مَدَحَ أَبَاهُ وَأُمَّهُ، فَقَالَ: لَقَدْ كَانَ لَهُمَا مِنَ الْمَدْحِ غَيْرُ هَذَا، فَضَرَبَهُ" .
عمرہ بیان کرتی ہیں: دو آدمیوں کے درمیان گالی گلوچ ہو گئی، تو ان میں سے ایک نے کہا: ”میری ماں زانیہ نہیں تھی، میرا باپ بھی زانی نہیں تھا۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں لوگوں سے مشورہ کیا، تو انہوں نے کہا: ”اس شخص نے اپنے والد اور والدہ کی تعریف کی ہے (کہ وہ زانی نہیں تھے)۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تعریف کرنے کے لیے ان دونوں میں اور بھی خوبیاں تھیں۔“ پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس شخص کو (کوڑے) لگوائے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3479]
ترقیم العلمیہ: 3429
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1468، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17244، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3479، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 13725، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28965»
«قال سعد الشثري: صحيح، أخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28965»
«قال سعد الشثري: صحيح، أخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28965»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3479 in Urdu
محمد بن عبد الرحمن الأنصاري ← عمر بن الخطاب العدوي