سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3443 ترقیم الرسالہ : -- 3496
نَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، نَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ. وَزَادَ فِيهِ، قَالَ: فَذَكَرْتُهُ لِسُفْيَانَ، فَقَالَ: سَمِعْتُهُ مِنْ أَبِي حَازِمٍ، وَكَذَلِكَ ذَكَرَهُ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ، وَلَمْ أَسْمَعْهُ مِنْهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْرَمِيِّ، وَذَكَرَ سُفْيَانُ فِي آخِرِهِ كَمَا ذَكَرَ إِبْرَاهِيمُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: میں نے اس روایت کا تذکرہ سفیان ثوری سے کیا، تو وہ بولے: ”میں نے ابوحازم کی زبانی یہ حدیث سن رکھی ہے۔“ ابومحمد بن صاعد نے بھی اسے اسی طرح ذکر کیا ہے، جیسے میں نے یہاں سے نہیں سنی، کہ یہ روایت محمد بن عبداللہ مخرمی سے منقول ہے، سفیان نے اس کے آخر میں اسی طرح ذکر کیا ہے، جیسے ابراہیم نے اسے ذکر کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3496]
ترقیم العلمیہ: 3443
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3495، 3496، وأبو داود فى "المراسيل"، 485»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥زكريا بن عدي التيمي، أبو يحيى | ثقة يحفظ | |
👤←👥محمد بن نمير الهمداني، أبو عبد الرحمن محمد بن نمير الهمداني ← زكريا بن عدي التيمي | ثقة حافظ | |
👤←👥إبراهيم بن إسحاق الحربي، أبو إسحاق إبراهيم بن إسحاق الحربي ← محمد بن نمير الهمداني | إمام حافظ | |
👤←👥محمد بن مخلد الدوري، أبو عبد الله محمد بن مخلد الدوري ← إبراهيم بن إسحاق الحربي | ثقة حافظ |
Sunan al-Daraqutni Hadith 3496 in Urdu
محمد بن نمير الهمداني ← زكريا بن عدي التيمي