علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3449 ترقیم الرسالہ : -- 3502
نَا نَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ، نَا شَيْبَانُ، نَا أَبُو هِلالٍ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمُرَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ:" فِي الْيَدِ الشَّلاءِ ثُلُثُ الدِّيَةِ، وَفِي الْعَيْنِ الْقَائِمَةِ إِذَا خُسِفَتْ ثُلُثُ الدِّيَةِ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”شل ہاتھ کو (کاٹنے کی سزا) ایک تہائی دیت ہو گی، جو آنکھ بے نور ہو چکی ہو، لیکن اپنی جگہ پر موجود ہو، تو اس میں ایک تہائی دیت کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3502]
ترقیم العلمیہ: 3449
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3502، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 27619، 27668»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3502 in Urdu
يحيى بن يعمر القيسي ← عبد الله بن العباس القرشي