الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب أحكام النكاح
باب: نکاح کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3497 ترقیم الرسالہ : -- 3551
نَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَاهِلِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ ، نَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَمُجَمِّعِ ابْنَيْ يَزِيدَ قَالا: أَنْكَحَ خِذَامٌ ابْنَتَهُ خَنْسَاءَ وَهِيَ كَارِهَةٌ رَجُلا وَهِيَ ثَيِّبٌ،" فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لَهُ فَرَدَّ نِكَاحَهَا" .
سیدنا عبدالرحمن بن یزید رضی اللہ عنہ اور سیدنا مجمع بن یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: سیدنا خذام رضی اللہ عنہ نے اپنی صاحبزادی خنساء کی شادی کر دی، وہ خاتون اس شخص کو پسند نہیں کرتی تھیں، وہ خاتون ثیبہ (بیوہ یا مطلقہ) تھیں، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اس بات کا ذکر کیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے نکاح کو کالعدم قرار دیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3551]
ترقیم العلمیہ: 3497
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 5138، 5139، 6945، 6969، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1061، وابن الجارود فى "المنتقى"، 770، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3270، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5361، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2101،وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1873، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3551، 3552، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 27428،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16203»
«قال الدارقطني: حديث صحيح، سنن الدارقطني: (4 / 332) برقم: (3551)»
«قال الدارقطني: حديث صحيح، سنن الدارقطني: (4 / 332) برقم: (3551)»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
عبد الرحمن بن جارية الأنصاري ← مجمع ابن جارية الأنصاري