الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. بَابُ أَحْكَامِ النِّكَاحِ
باب: نکاح کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3532 ترقیم الرسالہ : -- 3588
نَا أَبُو مُحَمَّدٍ دَعْلَجٌ نَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، نَا مُسَدَّدٌ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تُسْتَأْمَرُ الْيَتِيمَةُ فِي نَفْسِهَا، وَإِذْنُهَا سُكُوتُهَا" .
ابوبردہ اپنے والد (سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یتیم لڑکی سے اس کی ذات کے بارے میں مرضی معلوم کی جائے گی، اور اس کا اذن اس کی خاموشی ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3588]
ترقیم العلمیہ: 3532
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4085، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2717، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2231، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13805، 13815، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3586، 3587، 3588، 3589، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 19825»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3588 in Urdu
أبو بردة بن أبي موسى الأشعري ← أبو موسى الأشعري