🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب ما روي من قول النبى صلى الله عليه وسلم: الأذنان من الرأس
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں“
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 356 ترقیم الرسالہ : -- 361
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ خُشَيْشٍ ، نا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ سِنَانِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، أَنَّهُ وَصَفَ وُضُوءَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" كَانَ إِذَا تَوَضَّأَ مَسَحَ مَاقَيْهِ بِالْمَاءِ" . قَالَ: فَقَالَ أَبُو أُمَامَةَ: الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ؟ قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ: الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ، إِنَّمَا هُوَ قَوْلُ أَبِي أُمَامَةَ، فَمَنْ قَالَ غَيْرَ هَذَا فَقَدْ بَدَّلَ، أَوْ كَلِمَةً قَالَهَا سُلَيْمَانُ أَيْ أَخْطَأَ. خَالَفَهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، رَوَاهُ عَنْ سِنَانِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" إِذَا تَوَضَّأَ غَسَلَ مَاقَيْهِ بِإِصْبَعَيْهِ"، وَلَمْ يَذْكُرِ الأُذُنَيْنِ.
شہر بن حوشب نامی راوی نے سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے: سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا طریقہ بیان کیا تو یہ بات بیان کی: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب وضو کرتے تھے تو پانی کے ذریعے اپنی آنکھوں کے کناروں کا مسح کیا کرتے تھے۔ سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ نے یہ بات بھی بیان کی ہے: دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔ سلیمان بن حرب نے یہ بات بیان کی ہے: دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔ یہ بات سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کا قول ہے، جو شخص اس کے علاوہ کوئی اور بات کہتا ہے (یعنی اس کو حدیث قرار دیتا ہے) تو اس نے تبدیلی کی۔ یہاں پر سلیمان نامی راوی نے کوئی اور بات کہی تھی، جس کا مطلب یہی تھا: اس نے غلطی کی ہے۔ بعض دیگر راویوں نے اس سے مختلف بات نقل کی ہے، انہوں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب وضو کرتے تھے تو آپ اپنی انگلیوں کے ذریعے دونوں آنکھوں کے گوشوں کو دھویا کرتے تھے۔ تاہم انہوں نے اس روایت میں دونوں کانوں کا تذکرہ نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 361]
ترقیم العلمیہ: 356
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 134، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 37، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 444، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 312، 313، 314، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 357، 358، 359، 360، 361، 364، 365، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22647»
«وقال الدارقطني: هذا مرسل وروي عنه متصلا عن أبى أمامة عن النبى صلى الله عليه وسلم ولا يصح وأبو بكر بن أبى مريم ضعيف، سنن الدارقطني:، 363»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥صدي بن عجلان الباهلي، أبو أمامةصحابي
👤←👥شهر بن حوشب الأشعري، أبو سعيد، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن، أبو الجعد
Newشهر بن حوشب الأشعري ← صدي بن عجلان الباهلي
صدوق كثير الإرسال والأوهام
👤←👥سنان بن ربيعة الباهلي، أبو ربيعة
Newسنان بن ربيعة الباهلي ← شهر بن حوشب الأشعري
صدوق فيه لين
👤←👥حماد بن زيد الأزدي، أبو إسماعيل
Newحماد بن زيد الأزدي ← سنان بن ربيعة الباهلي
ثقة ثبت فقيه إمام كبير مشهور
👤←👥سليمان بن حرب الواشحي، أبو أيوب
Newسليمان بن حرب الواشحي ← حماد بن زيد الأزدي
ثقة إمام حافظ
👤←👥يوسف بن موسى الرازي، أبو يعقوب
Newيوسف بن موسى الرازي ← سليمان بن حرب الواشحي
صدوق حسن الحديث
👤←👥عبد الله بن جعفر الصيرفي، أبو العباس
Newعبد الله بن جعفر الصيرفي ← يوسف بن موسى الرازي
ثقة