علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب المهر
باب: مہر کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3566 ترقیم الرسالہ : -- 3622
حَدَّثَنَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا ابْنُ زَنْجُوَيْهِ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا مَعْمَرٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: أَرَادَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ أَنْ يَتَزَوَّجَ، فَذَكَرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" اذْهَبْ فَانْظُرْ إِلَيْهَا فَإِنَّهُ أَحْرَى أَنْ يُؤْدَمَ بَيْنَكُمَا، قَالَ: فَفَعَلَ ذَلِكَ، قَالَ: فَتَزَوَّجَهَا فَذَكَرَ مِنْ مُوَافَقَتِهَا" ، الصَّوَابَ عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ بَكْرٍ الْمُزَنِيِّ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے شادی کرنے کا ارادہ کیا، انہوں نے اس بات کا تذکرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم جا کر اس عورت کو دیکھ لو، کیونکہ اس کے نتیجے میں تم دونوں کے درمیان محبت پیدا ہو گی۔“ راوی بیان کرتے ہیں: انہوں نے ایسا ہی کیا، پھر اس خاتون کے ساتھ شادی کر لی، اس کے بعد راوی نے ان کی موافقت کا ذکر کیا ہے، صحیح یہ ہے: یہ روایت ثابت کے حوالے سے بکر مزنی سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3622]
ترقیم العلمیہ: 3566
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 732، 733، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4043، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2712، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3237، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5328، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1087، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2218، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1865، 1866، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3621، 3622، 3623، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17677، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18424»
«قال الدارقطني: صححه، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 305)»
«قال الدارقطني: صححه، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 305)»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3622 in Urdu
أنس بن مالك الأنصاري ← المغيرة بن شعبة الثقفي