سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
4. نكاح المحرم
باب: محرم کے نکاح کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3590/1 ترقیم الرسالہ : -- 3647
قَالَ: وَنا سُفْيَانُ، عَنْ قُدَامَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنْ مُحْرِمٍ تَزَوَّجِ، قَالَ:" يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا" .
قدامہ کہتے ہیں: میں نے سعید بن مسیب سے حالت احرام والے شخص کے شادی کرنے کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”ان دونوں میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کروا دی جائے گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3647]
ترقیم العلمیہ: 3590/1
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9258، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3647»
Sunan al-Daraqutni Hadith 3647 in Urdu