سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
39. باب ما روي من قول النبى صلى الله عليه وسلم: الأذنان من الرأس
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں“
ترقیم العلمیہ : 366 ترقیم الرسالہ : -- 372
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، إِمْلاءً، نا بُنْدَارٌ ، نا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، نا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّهُ" كَانَ يَتَوَضَّأُ فَيَمْسَحُ ظَاهِرَ أُذُنَيْهِ وَبَاطِنَهُمَا، ثُمَّ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ ذَلِكَ" . قَالَ ابْنُ صَاعِدٍ: هَذَا يَقُولُ الثَّقَفِيُّ، وَغَيْرُهُ يَرْوِيهِ عَنْ أَنَسٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ مِنْ فِعْلِهِ.
حمید بیان کرتے ہیں: سیدنا انس رضی اللہ عنہ جب وضو کرتے تھے تو اپنے کانوں کے اوپر والے حصے اور اندرونی حصے کا مسح کرتے تھے اور پھر یہ بیان کیا کرتے تھے: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“ دیگر راویوں نے اسے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے ان کے فعل کے طور پر روایت کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 372]
ترقیم العلمیہ: 366
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 2061، 2062، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 534، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 303، 304، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 372، 373، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 171، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 150، 151»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 372 in Urdu
حميد بن أبي حميد الطويل ← أنس بن مالك الأنصاري