🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. باب العنين
باب: عنین کے احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3759 ترقیم الرسالہ : -- 3815
وَبِهِ عَنِ وَبِهِ عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ أَبِي النُّعْمَانِ، قَالَ: أَتَيْتُ الْمُغِيرَةِ بْنَ شُعْبَةَ " فِي الْعِنِّينِ، فَقَالَ: يُؤَجَّلُ سَنَةً" .
ابونعمان بیان کرتے ہیں: ہم عنین شخص کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے، تو انہوں نے فرمایا: اسے ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3815]
ترقیم العلمیہ: 3759
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14405، 14406، 14407، 14408، 14410، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3815، 3816، 3817، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 10724، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16751»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥المغيرة بن شعبة الثقفي، أبو محمد، أبو عبد الله، أبو عيسىصحابي
👤←👥ركين بن الربيع الفزاري، أبو الربيع
Newركين بن الربيع الفزاري ← المغيرة بن شعبة الثقفي
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 3815 in Urdu