پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
9. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3762 ترقیم الرسالہ : -- 3818
نَا نَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نَا تَمِيمُ بْنُ الْمُنْتَصِرِ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ:" إِذَا أُجِيفَ الْبَابُ وَأُرْخِيَتِ السُّتُورُ، فَقَدْ وَجَبَ الْمَهْرُ" .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جب دروازہ بند کر دیا جائے اور پردہ گرا دیا جائے، تو مہر کی ادائیگی لازم ہو جاتی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3818]
ترقیم العلمیہ: 3762
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1048، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 757، 758،والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14594،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3818، 3820، 3821، 3823،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16953، 16954، 16957»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3818 in Urdu
عبد الله بن عمر العدوي ← عمر بن الخطاب العدوي