🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3767 ترقیم الرسالہ : -- 3825
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَلَّى، نَا لَيْثٌ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَشَجِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ: تَزَوَّجَ الْحَارِثُ بْنُ الْحَكَمِ امْرَأَةً فَأَغْلَقَ عَلَيْهَا الْبَابَ، ثُمَّ خَرَجَ فَطَلَّقَهَا، وَقَالَ: لَمْ أَطَأْهَا، وَقَالَتِ الْمَرْأَةُ: قَدْ وَطِئَنِي فَاخْتَصَمُوا إِلَى مَرْوَانَ فَدَعَا زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، فَقَالَ: كَيْفَ تَرَى فَإِنَّ الْحَارِثَ عِنْدَنَا مُصَدَّقٌ؟، فَقَالَ زَيْدٌ : أَكُنْتَ رَاجِمَهَا لَوْ حَبِلَتْ؟، قَالَ: لا، قَالَ: فَكَذَلِكَ تُصَدَّقُ الْمَرْأَةُ فِي مثل هَذَا" .
سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں: حارث بن حکم نے ایک عورت کے ساتھ شادی کر لی، انہوں نے دروازہ بند کر لیا، پھر وہ کمرے سے باہر نکلے اور اس عورت کو طلاق دے دی، انہوں نے یہ بیان دیا: میں نے اس عورت کے ساتھ صحبت نہیں کی۔ اس عورت کا یہ کہنا تھا: انہوں نے میرے ساتھ صحبت کی ہے۔ وہ لوگ مقدمہ لے کر مروان کے پاس گئے، مروان نے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو بلایا اور دریافت کیا: آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ ہمارے نزدیک تو حارث کی تصدیق کی جانی چاہیے۔ سیدنا زید رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا: اگر یہ عورت حاملہ ہو جاتی ہے، تو کیا تم اسے سنگسار کر دو گے؟ مروان نے جواب دیا: جی نہیں۔ سیدنا زید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس طرح کی صورت حال میں عورت کی بات کی تصدیق کی جائے گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3825]
ترقیم العلمیہ: 3767
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3825، انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥زيد بن ثابت الأنصاري، أبو سعيد، أبو عبد الله، أبو خارجة، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥سليمان بن يسار الهلالي، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن، أبو أيوب
Newسليمان بن يسار الهلالي ← زيد بن ثابت الأنصاري
ثقة