الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
10. باب المرأة تظاهر
باب: ظہار کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3801 ترقیم الرسالہ : -- 3861
نَا نَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، حَدَّثَنِي جَدِّي، حَدَّثَنِي أَبِي، نَا أَبُو جُرَيٍّ ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَنْ شَاءَ بَاهَلْتُهُ أَنَّهُ لَيْسَ لِلأَمَةِ ظِهَارٌ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”جو شخص چاہے، میں اس کے ساتھ اس مسئلہ پر مباہلہ کرنے کے لیے تیار ہوں کہ کنیز کے ساتھ ظہار نہیں ہوتا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3861]
ترقیم العلمیہ: 3801
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15348، 15349، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3861، 3863»
الرواة الحديث:
أيوب السختياني ← عبد الله بن العباس القرشي