سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
12. مُدَّةُ الْحَمْلِ
باب: حمل کی مدت کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3819 ترقیم الرسالہ : -- 3880
نَا الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الأَوْزَاعِيَّ، يَقُولُ:" عِنْدَنَا هَاهُنَا امْرَأَةٌ تَحِيضُ غُدْوَةً، وَتَطْهُرُ عَشِيَّةً" .
اوزاعی فرماتے ہیں: ہمارے ہاں ایک عورت ہے، جسے صبح حیض آتا ہے اور شام کے وقت وہ پاک ہو جاتی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3880]
ترقیم العلمیہ: 3819
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1558، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 803، 3880»
Sunan al-Daraqutni Hadith 3880 in Urdu