سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
12. مدة الحمل
باب: حمل کی مدت کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3823 ترقیم الرسالہ : -- 3884
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، نَا مُعَلَّى، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" إِذَا كَانَ وَلِيُّ الْمَرْأَةِ مُضَارًّا فَوَلَّتْ رَجُلا فَأَنْكَحَهَا، فَنِكَاحُهُ جَائِرٌ" .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”جب کسی عورت کا ولی ضرر رساں ہو اور وہ عورت کسی دوسرے شخص کو اپنا ولی مقرر کر دے اور وہ اس عورت کا نکاح کروا دے، تو اس کا کروایا نکاح درست ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3884]
ترقیم العلمیہ: 3823
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم:3884، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3884 in Urdu
عبيد الله بن أبي جعفر المصري ← عبد الله بن عمر العدوي