علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. أول كتاب الطلاق وغيره
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3926 ترقیم الرسالہ : -- 3992
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، نَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَيُّوبَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، أَنَّ مَمْلُوكًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّمَا الطَّلاقُ لِمَنْ أَخَذَ بِالسَّاقِ" ، وَلَمْ يَذْكُرِ ابْنَ عَبَّاسٍ.
عکرمہ بیان کرتے ہیں: ایک غلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا (اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے)، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”طلاق دینے کا حق اسے ہے، جو پنڈلی پکڑتا ہے۔“ راوی نے (اس کی سند میں) سیدنا ابن عباس کا ذکر نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 3992]
ترقیم العلمیہ: 3926
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15220، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3992»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3992 in Urdu
موسى بن أيوب الغافقي ← عكرمة مولى ابن عباس