🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب ما تبقى بعد الفريضة للعصبة
باب
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4032 ترقیم الرسالہ : -- 4102
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، نَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، نَا أَبُو هَانِئٍ عُمَرُ بْنُ بَشِيرٍ، قَالَ: سُئِلَ عَامِرٌ،" عَنْ مَوْلُودٍ لَيْسَ بِذَكَرٍ وَلا أُنْثَى، لَيْسَ لَهُ مَا لِلذَّكَرِ وَلَيْسَ لَهُ مَا لِلأُنْثَى يَخْرُجُ مِنْ سُرَّتِهِ كَهَيْئَةِ الْبَوْلِ وَالْغَائِطِ، فَسُئِلَ عَامِرٌ عَنْ مِيرَاثِهِ، فَقَالَ عَامِرٌ: نِصْفُ حَظِّ الذَّكَرِ، وَنِصْفُ حَظِّ الأُنْثَى" .
ابوہانی عمر بن بشیر فرماتے ہیں: سیدنا عامر رضی اللہ عنہ سے ایسے بچے کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو نہ مذکر ہو نہ مونث ہو، نہ اس میں مرد کا کوئی علامتی نشان ہو، نہ مونث کا علامتی نشان ہو، بلکہ اس کی ناف کی جگہ سے پیشاب یا پاخانہ نکل آتا ہو، سیدنا عامر رضی اللہ عنہ سے اس کی وراثت کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: اسے مرد کی وراثت کا نصف حصہ ملے گا اور عورت کی وراثت کا نصف حصہ ملے گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4102]
ترقیم العلمیہ: 4032
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى ((مسنده)) برقم: 3014، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4102، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 32017»


Sunan al-Daraqutni Hadith 4102 in Urdu