🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. تَوْرِيثُ الْجَدَّاتِ
تَوْرِيثُ الْجَدَّاتِ
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4066 ترقیم الرسالہ : -- 4138
نَا نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، نَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، نَا عُمَرُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ،" أَنَّهُ كَانَ يُوَرِّثُ ثَلاثَ جَدَّاتٍ، ثِنْتَيْنِ مِنْ قِبَلِ الأُمِّ، وَوَاحِدَةً مِنْ قِبَلِ الأَبِ" ، كَذَا قَالَ.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے تین دادیوں اور نانیوں کو وارث قرار دیا تھا، جن میں سے دو ماں کی طرف سے تھیں اور ایک باپ کی طرف سے تھی۔ (امام دارقطنی فرماتے ہیں:) راوی نے اسی طرح (یعنی دو ماں کی طرف سے) بیان کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4138]
ترقیم العلمیہ: 4066
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2982، 2983، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 84، 88، 92، 100، 101، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12411، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4137، 4138، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 19090، 19099، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 31937»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥زيد بن ثابت الأنصاريصحابي مشهور ، كاتب الوحي
👤←👥سعيد بن المسيب
Newسعيد بن المسيب ← زيد بن ثابت الأنصاري
أحد العلماء الأثبات الفقهاء الكبار
👤←👥قتادة بن دعامة
Newقتادة بن دعامة ← سعيد بن المسيب
ثقة ثبت
👤←👥عمر بن عامر الأحول
Newعمر بن عامر الأحول ← قتادة بن دعامة
صدوق له أوهام
👤←👥عبد الوارث بن سعيد بن ذكوان
Newعبد الوارث بن سعيد بن ذكوان ← عمر بن عامر الأحول
ثقة ثبت , رمي بالقدر ولم يثبت عنه
👤←👥عبيد الله بن عمر القواريري
Newعبيد الله بن عمر القواريري ← عبد الوارث بن سعيد بن ذكوان
ثقة ثبت
👤←👥أبو القاسم البغوي
Newأبو القاسم البغوي ← عبيد الله بن عمر القواريري
حافظ صدوق
Sunan al-Daraqutni Hadith 4138 in Urdu