🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب السير
جہاد و غزوات کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4112 ترقیم الرسالہ : -- 4185
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا عَفَّانُ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، قَالَ: لا يُخْتَلَفُ فِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لِلْفَارِسِ ثَلاثَةٌ، وَلِلرَّاجِلِ سَهْمٌ" .
ایک اور سند کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: گھڑسوار کے لیے تین حصے ہوں گے اور پیادہ شخص کے لیے ایک حصہ ہو گا۔ [سنن الدارقطني/كتاب السير/حدیث: 4185]
ترقیم العلمیہ: 4112
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13002، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4185»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥خالد الحذاء، أبو المنازل، أبو عبد اللهثقة
👤←👥شعبة بن الحجاج العتكي، أبو بسطام
Newشعبة بن الحجاج العتكي ← خالد الحذاء
ثقة حافظ متقن عابد
👤←👥عفان بن مسلم الباهلي، أبو عثمان
Newعفان بن مسلم الباهلي ← شعبة بن الحجاج العتكي
ثقة ثبت
👤←👥جعفر بن محمد الصائغ، أبو محمد، أبو الفضل
Newجعفر بن محمد الصائغ ← عفان بن مسلم الباهلي
ثقة عارف بالحديث
👤←👥عبد الله بن محمد الفقيه، أبو بكر
Newعبد الله بن محمد الفقيه ← جعفر بن محمد الصائغ
ثقة حافظ
Sunan al-Daraqutni Hadith 4185 in Urdu