علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب السير
جہاد و غزوات کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4122 ترقیم الرسالہ : -- 4196
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ قَرِينٍ ، نَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الرَّقِّيُّ ، نَا ابْنُ الأَصْبَهَانِيِّ ، نَا شَرِيكٌ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ وَهْبٍ ، وَمُجَالِدٍ ، عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ:" أَصَبْنَا سَبَايَا يَوْمَ أَوْطَاسٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لا يَطَأْ رَجُلٌ حَامِلا حَتَّى تَضَعَ حَمْلَهَا، وَلا غَيْرَ ذَاتِ حَمْلٍ حَتَّى تَحِيضَ حَيْضَةً" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جنگ اوطاس کے موقع پر ہمیں کچھ قیدی عورتیں ملیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی بھی شخص کسی حاملہ عورت کے ساتھ صحبت نہ کرے، جب تک وہ اپنے حمل کو جنم نہیں دیتی اور جو عورت حاملہ نہیں ہے، اس کے ساتھ اس وقت تک صحبت نہ کرے، جب تک اسے ایک مرتبہ حیض نہ آ جائے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب السير/حدیث: 4196]
ترقیم العلمیہ: 4122
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2806، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2157، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2341، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10901، 15687، 18365، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4196، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 11398»
«أعله بشريك وقال إنه مدلس وهو ممن ساء حفظه بالقضاء، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 233)»
«أعله بشريك وقال إنه مدلس وهو ممن ساء حفظه بالقضاء، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 233)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4196 in Urdu
جبر بن نوف الهمداني ← أبو سعيد الخدري