علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب
مکاتب کے احکام
ترقیم العلمیہ : 4170 ترقیم الرسالہ : -- 4245
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ الْمُهْتَدِي بِاللَّهِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ ، ثنا أَبِي ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا أَعْتَقَ الرَّجُلُ الْعَبْدَ تَبِعَهُ مَالُهُ، إِلا يَكُونَ شَرَطَهُ الْمُعْتِقُ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب کوئی شخص کسی غلام کو آزاد کرتا ہے، تو اس کا مال بھی اس کے ساتھ رہتا ہے، البتہ اگر آزاد کرنے والے نے اس مال کی شرط عائد کر دی ہو (تو حکم مختلف ہو گا)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب المكاتب/حدیث: 4245]
ترقیم العلمیہ: 4170
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 4961، 4962، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3962، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2529، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10874، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4244، 4245، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 8730»
«هذا خطأ، علل الحديث: (3 / 676)»
«هذا خطأ، علل الحديث: (3 / 676)»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4245 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي