سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. أحكام الوصايا
وصیت کے احکام
ترقیم العلمیہ : 4210 ترقیم الرسالہ : -- 4287
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْمُقْرِئُ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي الْعَنْبَسِ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، أنا الْمُبَارَكُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ، يَقُولُ: يَا ابْنَ آدَمَ اثْنَتَانِ لَمْ تَكُنْ لَكَ، وَاحِدَةٌ مِنْهُمَا جَعَلْتُ لَكَ نَصِيبًا مِنْ مَالِكَ حِينَ أَخَذْتُ بِكَظَمِكَ لأُطَهِّرَكَ بِهِ وَلأُزَكِّيَكَ، وَصَلاةُ عِبَادِي عَلَيْكَ بَعْدَ انْقِضَاءِ أَجَلِكَ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: ”اے آدم کے بیٹے! تمہارے اندر دو خصوصیات ہیں، جو پہلے تم میں نہیں تھیں، ایک یہ کہ جب تم اپنے غصے پر قابوپاؤ گے، تو میں تمہارے مال میں اضافہ کر دوں گا، تاکہ اس طرح تمہیں پاک و صاف کروں اور دوسری یہ کہ جب تمہاری زندگی پوری ہو جائے گی، تو میرے بندے تمہارے لیے دعا کرتے رہیں گے (یا نماز ادا کریں گے)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوصايا/حدیث: 4287]
ترقیم العلمیہ: 4210
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2710، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4287، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 771، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 7124»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4287 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي