سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب النذور
باب: نذر کے مسائل
ترقیم العلمیہ : 4242 ترقیم الرسالہ : -- 4319
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ زَاجٌ ، نَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا نَذْرَ إِلا فِيمَا أُطِيعُ اللَّهُ، وَلا يَمِينٌ فِي غَصْبٍ، وَلا طَلاقَ، وَلا عَتَاقَ فِيمَا لا يَمْلِكُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”نذر صرف اسی چیز کے بارے میں ہوتی ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کی فرماں برداری کی گئی ہو، کوئی چیز غصب کرنے کے بارے میں یا جو طلاق دینا یا غلام آزاد کرنا آدمی کی ملکیت میں نہ ہو، تو اس کے بارے میں قسم کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔“ [سنن الدارقطني/ النذور/حدیث: 4319]
ترقیم العلمیہ: 4242
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2838، 3588، 3591، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1022،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3938، 4319، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18116»
«وذكره عبد الحق في أحكامه من جهة الدارقطني وقال إسناده ضعيف، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 278)»
«وذكره عبد الحق في أحكامه من جهة الدارقطني وقال إسناده ضعيف، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 278)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4319 in Urdu
طاوس بن كيسان اليماني ← عبد الله بن العباس القرشي