الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب حكم الماء إذا لاقته النجاسة
باب: جب پانی میں نجاست مل جائے، تو اس کا حکم
ترقیم العلمیہ : 40 ترقیم الرسالہ : -- 44
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ، نا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، نا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ سِنَانٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" إِذَا كَانَ الْمَاءُ قَدْرَ أَرْبَعِينَ قُلَّةً لَمْ يَحْمِلْ خَبَثًا" . كَذَا قَالَ: وَخَالَفَهُ غَيْرُ وَاحِدٍ رَوَوْهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، فَقَالُوا:" أَرْبَعِينَ غَرْبًا"، وَمِنْهُمْ مَنْ قَالَ:" أَرْبَعُونَ دَلْوًا"، سُلَيْمَانُ بْنُ سِنَانٍ، سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ، وَأَبَا هُرَيْرَةَ، كَذَا ذَكَرَهُ الْبُخَارِيُّ.
عبدالرحمن بن ابوہریرہ اپنے والد (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) کا یہ قول نقل کرتے ہیں، وہ فرماتے ہیں: ”جب پانی چالیس قلے کی مقدار تک پہنچ جائے تو وہ ناپاک نہیں ہوتا۔“ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے، بعض روایات میں ”چالیس بڑے ڈول“ کا لفظ استعمال ہوا ہے، بعض روایات میں ”چالیس چھوٹے ڈول“ کا لفظ استعمال ہوا ہے (یعنی یہ لفظ ”قلے“ کی جگہ استعمال ہوا ہے)۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 44]
ترقیم العلمیہ: 40
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 47، 48، 51، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 92، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1249، 1253، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 457، 458، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 52، 327، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 50، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 63، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 67، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 758، 759، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 517، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4695»
«قال المباركفوري: حديث صحيح تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: 65/1»
«قال المباركفوري: حديث صحيح تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: 65/1»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
عبد الرحمن بن أبي هريرة ← أبو هريرة الدوسي