پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب كيف يكتب الحبس
باب: کس طرح کوئی چیز وقف کی جائے گی؟
ترقیم العلمیہ : 4332 ترقیم الرسالہ : -- 4412
نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الصَّوَّافِ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ أَبُو سَعِيدٍ ، نَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ ، وَيَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، قَالا: نَا ابْنُ عَوْنٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ، قَالَ: فَتَصَدَّقَ بِهَا عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ لا تُبَاعُ أَصْلُهَا، وَلا تُوهَبُ، وَلا تُورَثُ، وَفِي آخِرِهِ قَالَ ابْنُ عَوْنٍ: فَذَكَرْتُ هَذَا لِمُحَمَّدٍ، فَقَالَ: غَيْرَ مُتَأَثِّلٍ مَالا.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے اس طرح صدقہ کیا کہ اصل زمین کو فروخت نہیں کیا جا سکے گا، اسے ہبہ نہیں کیا جا سکے گا، وہ وراثت میں تقسیم نہیں ہو گی۔ اس کے بعد راوی نے آخر میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”وہ شخص مال جمع کرنے والا نہ ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الأحباس/حدیث: 4412]
ترقیم العلمیہ: 4332
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2313، 2737، 2764، 2772، 2773، 2777، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1633،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2483، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2878،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3627، 3629، 3630، 3631، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1375، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 3340، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2396، 2397، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4402، 4403، 4404، 4405، 4406، 4407، 4408، 4409، 4410، 4411، 4412، 4413، 4414، 4415، 4416، 4417، 4418، 4419، 4420، 4425، 4426، 4427، 4428، 4429، 4430، 4431، 4432، 4433، 4434، 4435، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4698، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 667، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 21333»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4412 in Urdu
يزيد بن زريع العيشي ← عبد الله بن عون المزني