پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب كيف يكتب الحبس
باب: کس طرح کوئی چیز وقف کی جائے گی؟
ترقیم العلمیہ : 4341 ترقیم الرسالہ : -- 4421
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَحَامِلِيُّ ، نَا أَبُو يَحْيَى مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيُّ ، نَا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: لَمَّا نزلت لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ سورة آل عمران آية 92، أَوْ مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا سورة البقرة آية 245، قَالَ أَبُو طَلْحَةَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" حَائِطِي فِي مَكَانِ كَذَا وَكَذَا صَدَقَةٌ لِلَّهِ تَعَالَى، وَلَوِ اسْتَطَعْتُ أَنْ أُسِرَّهُ لَمْ أُعْلِنْهُ، قَالَ: اجْعَلْهُ فِي فُقَرَاءِ أَهْلِ بَيْتِكَ، وَأَقَارِبِكَ" ،.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی: ”تم لوگ اس وقت تک نیکی تک نہیں پہنچ سکتے جب تک اس چیز کو خرچ نہیں کرتے جو تمہیں پسند ہے۔“ (راوی کو شک ہے کہ شاید اس آیت کا تذکرہ ہے:) ”کون شخص ہے جو اللہ تعالیٰ کو قرض حسنہ دے۔“ تو سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے عرض کی: یا رسول اللہ! فلاں جگہ میں میرا ایک باغ ہے، وہ اللہ تعالیٰ کے لیے صدقہ ہے اگر میں اسے پوشیدہ طور پر دے سکتا ہوتا اس کا اعلان نہ کرتا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اسے اپنے خاندان اور قریبی رشتے داروں میں سے غریب لوگوں کو دے دو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الأحباس/حدیث: 4421]
ترقیم العلمیہ: 4341
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1461، 2318، 2752، 2769، 4554، 4555، 5611، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 998،ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1762، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2455، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3632، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 6396، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1689، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2997، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1695والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4421، 4422، 4423، 4424، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 12327، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 21334، 31431»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4421 in Urdu
حميد بن أبي حميد الطويل ← أنس بن مالك الأنصاري