سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الأشربة وغيره
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 4531 ترقیم الرسالہ : -- 4612
حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ قَرِينٍ ، نَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، نَا أَبُو صَخْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" الْخَمْرُ أُمُّ الْفَوَاحِشِ، وَأَكْبَرُ الْكَبَائِرِ، مَنْ شَرِبَهَا وَقَعَ عَلَى أُمِّهِ، وَعَمَّتِهِ، وَخَالَتِهِ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”شراب برائیوں کی جڑ اور سب سے بڑا گناہ ہے جو اسے پی لے، وہ (نشے کے عالم میں) اپنی ماں، اپنی پھوپھی، اپنی خالہ کی عزت پر حملہ کر سکتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4612]
ترقیم العلمیہ: 4531
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 824، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4612، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 11372، 11498، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 3134»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4612 in Urdu
عطاء بن أبي رباح القرشي ← عبد الله بن العباس القرشي