🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الأشربة وغيره
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4554 ترقیم الرسالہ : -- 4636
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ مَاهَانَ، نَا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نَا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ الَّذِي جَاءَ:" كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ: هُوَ الْقَدَحُ الَّذِي يُسْكَرُ مِنْهُ" ، هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ عَنْ حَمَّادٍ، أَنَّهُ مِنْ قَوْلِ إِبْرَاهِيمَ.
حماد کے حوالے سے یہ جو روایت منقول ہے کہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے اس سے مراد وہ پیالہ ہے جس کی وجہ سے نشہ ہو جائے درست یہ ہے کہ ابراہیم نخعی کا قول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4636]
ترقیم العلمیہ: 4554
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4636، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
«قال الدارقطني: هذا هو الصحيح عن حماد من قول إبراهيم، سنن الدارقطني: (5 / 451) برقم: (4636)»

الحكم على الحديث: صحيح


Sunan al-Daraqutni Hadith 4636 in Urdu