علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الأشربة وغيره
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 4595 ترقیم الرسالہ : -- 4677
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي ، نَا لُوَيْنٌ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" نَهَيْتُكُمْ عَنِ الظُّرُوفِ فَاشْرَبُوا فِيمَا شِئْتُمْ وَلا تَسْكَرُوا" ، رَوَاهُ غَيْرُهُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ، فَقَالَ:" وَلا تَشْرَبُوا مُسْكِرًا"، وَقَالَ ذَلِكَ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ، وَهُوَ إِمَامٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ.
ابن بریدہ اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”میں نے تمہیں مخصوص برتنوں سے منع کیا تھا، تو تم جس برتن میں چاہو مشروب پی لو، لیکن نشے والی چیز نہ پینا۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”نشے والی چیز نہ پینا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4677]
ترقیم العلمیہ: 4595
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 977، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3168، 5390، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1393، 1395، 4214، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2034، 2035، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3235، 3698، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1054، 1510، 1869، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3405، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4677، 4678، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 23424،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 11926، 11930»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4677 in Urdu
عبد الله بن بريدة الأسلمي ← بريدة بن الحصيب الأسلمي