الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الأشربة وغيره
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 4598 ترقیم الرسالہ : -- 4680
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كُنْتُ أَنْبِذُ النَّبِيذَ لِعُمَرَ بِالْغَدَاةِ وَيَشْرَبُهُ عَشِيَّةً، وَأَنْبِذُ لَهُ عَشِيَّةً، وَيَشْرَبُهُ غُدْوَةً وَلا يَجْعَلُ فِيهِ عَكَرًا" .
زید بن اسلم بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے لیے صبح کے وقت نبیذ تیار کرتا تھا، جسے وہ شام کے وقت پی لیا کرتے تھے اور شام کے وقت نبیذ تیار کرتا تھا جسے وہ صبح پی لیا کرتے تھے، لیکن اس میں جوش نہیں آنے دیتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4680]
ترقیم العلمیہ: 4598
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17515، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4680»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي | |
👤←👥عبد الرحمن بن مهدي العنبري، أبو سعيد عبد الرحمن بن مهدي العنبري ← عمر بن الخطاب العدوي | ثقة ثبت حافظ عارف بالرجال والحديث | |
👤←👥أحمد بن سنان القطان، أبو جعفر أحمد بن سنان القطان ← عبد الرحمن بن مهدي العنبري | ثقة حافظ | |
👤←👥مبشر بن الحسن القيسي، أبو بشر مبشر بن الحسن القيسي ← أحمد بن سنان القطان | ثقة |
عبد الرحمن بن مهدي العنبري ← عمر بن الخطاب العدوي