الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
57. باب ما روي فى لمس القبل والدبر والذكر والحكم فى ذلك
باب: (عورت کا اپنی) اگلی یا پچھلی شرمگاہ یا مرد کا اپنی شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے اور اس کا حکم
ترقیم العلمیہ : 538 ترقیم الرسالہ : -- 546
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا أَبُو الرَّبِيعِ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا ، نا حُصَيْنٌ ، عَنْ شَقِيقٍ ، قَالَ: قَالَ حُذَيْفَةُ : " مَا أُبَالِي مَسِسْتُ ذَكَرِي أَوْ مَسِسْتُ أَنْفِي أَوْ أُذُنِي وَأَنَا فِي الصَّلاةِ" .
شقیق بیان کرتے ہیں: سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی ہے: ”میں اس بات کی پرواہ نہیں کرتا، میں نے اپنی شرمگاہ کو چھو لیا ہے یا اپنی ناک کو چھو لیا ہے، جبکہ میں نماز کی حالت میں ہوں۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 546]
ترقیم العلمیہ: 538
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 546، 547، وأخرجه عبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 429، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1751، 1760، وأخرجه الطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 482، 485، 487، وأخرجه الطبراني فى((الكبير)) برقم: 9218»
الرواة الحديث:
شقيق بن سلمة الأسدي ← حذيفة بن اليمان العبسي