🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. باب ما روي فى مس الإبط
باب: بغل کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے، اور اس کے بعد وضو کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 541M ترقیم الرسالہ : -- 550
قَالَ: وَنا قَالَ: وَنا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ، قَالَ:" لَيْسَ عَلَيْهِ إِعَادَةٌ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ بات منقول ہے: ایسے شخص پر دوبارہ وضو کرنا لازم نہیں ہو گا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 550]
ترقیم العلمیہ: 541M
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 664، 665 والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 549، 550»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
👤←👥سعيد بن جبير الأسدي، أبو محمد، أبو عبد الله
Newسعيد بن جبير الأسدي ← عبد الله بن العباس القرشي
ثقة ثبت
👤←👥خلف بن خليفة الأشجعي، أبو أحمد
Newخلف بن خليفة الأشجعي ← سعيد بن جبير الأسدي
صدوق حسن الحديث