سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
60. باب: أخذ اللحية
باب: داڑھی کا خلال کرنا
ترقیم العلمیہ : 547 ترقیم الرسالہ : -- 556
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نا إبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، نا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، ثنا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ،" كَانَ إِذَا تَوَضَّأَ يَعْرُكُ عَارِضَيْهِ، وَيُشَبِّكُ لِحْيَتَهُ بِأَصَابِعِهِ أَحْيَانًا وَيَتْرُكُ أَحْيَانًا" . مَوْقُوفٌ وَهُوَ الصَّوَابُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے: جب وہ وضو کرتے تھے، تو اپنے دونوں رخساروں کو ملتے تھے اور اپنی انگلیوں کے ذریعے بعض اوقات داڑھی کا خلال کرتے تھے اور بعض اوقات خلال کو ترک کر دیتے تھے۔ یہ روایت موقوف ہے اور یہی درست ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 556]
ترقیم العلمیہ: 547
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 432، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 249، 250، 251، 252، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 374، 375، 555، 556، 558، 559»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 556 in Urdu
عبد الواحد بن قيس الأفطس ← عبد الله بن عمر العدوي