الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
65. بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا
باب: نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث
ان میں موجود علتوں کا بیان
ترقیم العلمیہ : 604 ترقیم الرسالہ : -- 615
حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيُّ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ L12530، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ L12383 الْقَاضِي، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ L5792، قَالَ: قَالَ لِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ L4493: هَذَا الْحَدِيثَ يَدُورُ عَلَى أَبِي الْعَالِيَةِ، فَقُلْتُ: قَدْ رَوَاهُ الْحَسَنُ، مُرْسَلا، فَقَالَ حَدَّثَنِي حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ L2491، عَنْ حَفْصِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْمِنْقَرِيِّ، قَالَ: أَنَا حَدَّثْتُ بِهِ الْحَسَنَ، عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، فَقُلْتُ: فَقَدْ رَوَاهُ إِبْرَاهِيمُ، مُرْسَلا، فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنِي شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، قَالَ: أَنَا حَدَّثْتُ بِهِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، فَقُلْتُ: قَدْ رَوَاهُ الزُّهْرِيُّ، مُرْسَلا، فَقَالَ: قَرَأْتُهُ فِي كِتَابِ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ، عَنِ الْحَسَنِ.
علی بن مدینی بیان کرتے ہیں: عبدالرحمن بن مہدی نے مجھ سے کہا: اس حدیث کا دارومدار ابوالعالیہ پر ہے۔ میں نے کہا: اسے حسن نے بھی مرسل روایت کے طور پر نقل کیا ہے، تو انہوں نے فرمایا: حماد بن زید نے حفص بن سلیمان منقری کے حوالے سے مجھے یہ بات بتائی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے ہی یہ روایت حسن کو حفصہ کے حوالے سے، ابوالعالیہ سے سنائی تھی۔ میں نے کہا: اسے ابراہیم نے بھی مرسل روایت کے طور پر نقل کیا ہے، تو عبدالرحمن نے فرمایا: شریک نے ابوہاشم کے حوالے سے مجھے یہ بات بتائی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے ہی یہ روایت ابراہیم کو ابوالعالیہ کے حوالے سے سنائی تھی۔ میں نے کہا: اسے زہری نے بھی مرسل روایت کے طور پر نقل کیا ہے، تو انہوں نے فرمایا: میں نے اسے زہری کے بھتیجے کی کتاب میں سلیمان بن ارقم کے حوالے سے، حسن سے منقول پڑھا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 615]
ترقیم العلمیہ: 604
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 615، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥إسماعيل بن إسحاق بن إسماعيل البصري | العلامة الحافظ | |
👤←👥إسماعيل بن محمد الصفار إسماعيل بن محمد الصفار ← إسماعيل بن إسحاق بن إسماعيل البصري | ثقة إمام |
Sunan al-Daraqutni Hadith 615 in Urdu
إسماعيل بن محمد الصفار ← إسماعيل بن إسحاق بن إسماعيل البصري