سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. بَابُ الْمَاءِ الْمُتَغَيِّرِ
باب: وہ پانی جو تبدیل ہوچکا ہو
ترقیم العلمیہ : 58 ترقیم الرسالہ : -- 62
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نا الْمُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، وَيَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ ، أَنَّ عُمَرَ ، وَعَمْرَو بْنَ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، مَرَّا بِحَوْضٍ، فَقَالَ عَمْرٌو:" يَا صَاحِبَ الْحَوْضِ، أَتَرِدُ عَلَى حَوْضِكَ هَذَا السِّبَاعُ؟ فَقَالَ عُمَرُ: يَا صَاحِبَ الْحَوْضِ، لا تُخْبِرْنَا فَإِنَّا نَرِدُ عَلَى السِّبَاعِ وَتَرِدُ عَلَيْنَا" .
ابوسعید اور یحییٰ بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ، اور سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ ایک حوض کے پاس سے گزرے تو سیدنا عمرو رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا: اے حوض کے مالک! کیا تمہارے اس حوض پر درندے بھی آ کر پانی پیتے ہیں؟ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اے حوض کے مالک! تم ہمیں اس بارے میں نہ بتاؤ (کیونکہ اس طرح کے حوض سے پانی پینے کے لیے) کبھی ہم درندوں کے بعد آ جاتے ہیں اور کبھی وہ ہمارے بعد آ جاتے ہیں۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 62]
ترقیم العلمیہ: 58
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 62، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1201، 1242، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 62، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 247، 249، 250، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1516، 1517»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 62 in Urdu
عمر بن الخطاب العدوي ← عمرو بن العاص القرشي