الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
65. بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا
باب: نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث
ان میں موجود علتوں کا بیان
ترقیم العلمیہ : 634 ترقیم الرسالہ : -- 645
حَدَّثَنَا بِذَلِكَ مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نا صَالِحُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، نا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، سَمِعْتُ جَرِيرًا، وذَكَرَ عَنْ رَجُلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: قَالَ لِي ابْنُ سِيرِينَ:" مَا حَدَّثْتَنِي، فَلا تُحَدِّثْنِي عَنْ رَجُلَيْنِ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ: عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، وَالْحَسَنِ ؛ فَإِنَّهُمَا كَانَا لا يُبَالِيَانِ عَنْ مَنْ أَخَذَا حَدِيثَهُمَا".
عاصم بیان کرتے ہیں: ابن سیرین نے مجھ سے یہ کہا: تم نے جو حدیث سنانی ہے، وہ سناؤ! لیکن بصرہ سے تعلق رکھنے والے دو آدمیوں کے حوالے سے مجھے کوئی حدیث نہ سنانا: ابوالعالیہ اور حسن، کیونکہ یہ دونوں اس بات کی پروا نہیں کرتے کہ انہوں نے اپنی حدیث کو کس سے حاصل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 645]
ترقیم العلمیہ: 634
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 645، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan al-Daraqutni Hadith 645 in Urdu