🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب البئر إذا وقع فيها حيوان
جب کنویں میں کوئی جانور گرجائے
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 63 ترقیم الرسالہ : -- 67
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ، نا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نا شُعْبَةُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" كُلُّ نَفْسٍ سَائِلَةٌ لا يُتَوَضَّأُ مِنْهَا، وَلَكِنْ رُخِّصَ فِي الْخُنْفِسَاءِ، وَالْعَقْرَبِ، وَالْجَرَادِ، وَالْجُدْجُدِ، إِذَا وَقَعْنَ فِي الرِّكَاءِ فَلا بَأْسَ" . قَالَ شُعْبَةُ: وَأَظُنُّهُ قَدْ ذَكَرَ الْوَزَغَةَ.
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: ہر وہ جاندار جس کا خون بہتا ہوا (اگر وہ کنویں میں گر جائے) تو اس کنویں کے پانی سے وضو نہیں کیا جائے گا، البتہ خنفساء، بچھو، ٹڈی، جھینگر، اگر کنویں میں گر جاتے ہیں، تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے (یعنی ایسے کنویں کے پانی سے وضو کیا جا سکتا ہے)۔ شعبہ کہتے ہیں: میرا خیال ہے، انہوں نے گرگٹ کا بھی ذکر کیا تھا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 67]
ترقیم العلمیہ: 63
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1214، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 67»
 
Sunan al-Daraqutni Hadith 67 in Urdu