سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
76. باب ما فى المسح على الخفين من غير توقيت
باب: موزوں پر مسح کرنے کی کوئی مخصوص مدت نہیں ہے
ترقیم العلمیہ : 774 ترقیم الرسالہ : -- 786
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ خَلْدُونٍ، نا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالأَسْوَدِ فِي الرَّجُلِ يَتَوَضَّأُ وَيَمْسَحُ عَلَى خُفَّيْهِ ثُمَّ يَخْلَعْهُمَا، قَالا:" يَغْسِلُ رِجْلَيْهِ" .
ابراہیم نخعی، علقمہ اور اسود کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ ایسے شخص کے بارے میں جو وضو کر کے اپنے موزوں پر مسح کر لیتا ہے، پھر انہیں اتار دیتا ہے، ان دونوں نے فرمایا: ”وہ اپنے پاؤں دھوئے گا۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 786]
ترقیم العلمیہ: 774
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1394، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 786»