سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. بَابُ
حیض سے متعلقہ احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 788 ترقیم الرسالہ : -- 800
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ، نا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا حَفْصٌ، عَنِ الأَشْعَثِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" أَكْثَرُ الْحَيْضِ خَمْسَ عَشْرَةَ" .
ុطاء بیان کرتے ہیں: ”حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت پندرہ دن ہے۔“ ابوابراہیم بیان کرتے ہیں: امام أحمد بن حنبل نے ان دونوں روایات کو اختیار کیا ہے اور ان کو دلیل کے طور پر پیش کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحيض/حدیث: 800]
ترقیم العلمیہ: 788
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى ((مسنده)) برقم: 861، 870، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1562، 1563، 1565، 1566، 15504، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 797، 798، 799، 800، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 19646، 19647»
Sunan al-Daraqutni Hadith 800 in Urdu